گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں بھی اضافہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق نئے نمبر پلیٹس میں ریڈیو فریکونسی آئیڈنٹیفکشن سسٹم اسٹیکرز نصب ہونگے۔ اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں پر ہوگا۔

حکام کے مطابق گاڑیوں کے موجودہ نمبرپلیٹس صوبائی حکومت1200روپے میں فراہم کرتی ہے، آر ایف آئی ڈی اسٹیکر والے نئے نمبر پلیٹس کی قیمت 4 ہزار روپے ہوگی،اسٹیکرز سے گاڑیوں کی شناخت اور ٹریکنگ ممکن ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *