سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال نے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا،وزیراعظم نے وزیر کے استعفے اور فیض حمید کے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا، وزیراعظم کو بتایا گیا معاہدہ تو ہو چکا، دستخط ہو گئے، پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *