فیصل آباد (پاکستان امیج )فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر ٹیکسٹائل مل میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں عمارت کی چھت گر گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 12 مزدور زخمی ہو گئے۔ملبے میں دبے مزدوروں کو نکال کر الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بوائلر پھٹنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image