کراچی کی رہائشی شبنم نے گیس کی لوڈشیڈنگ اور فکس چارجز کے نفاذ کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کی رہائش شبنم نے گیس کی لوڈشیڈنگ اور فکس چارجز کے نفاذ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں جواب طلب کر لیاہے ،درخواست میں وفاقی وزارت آئل و گیس ، سوئی سدرن گیس کمپنی اور دیگر کو فریق بنایا گیاہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے گیس بل میں متعدد ٹیکس شامل کر دیئے گئے ، صرف میٹر کے مطابق استعمال ہونے والی گیس کے بل جاری کیئے جائیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *