عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ؛خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(پاکستان امیج)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی،یاسمین راشد، عمر چیمہ ، اعجاز چودھری و دیگر کو عدالت پیش کیا گیا،ملزمان کی عدالت میں حاضری مکمل کی گئی،ملزمہ خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی گئی،عدالت نے کیس کی سماعت 18ملتوی تک ملتوی کردی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *