وزیراعظم شہبازشریف ایران روانہ ہو گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف ایران روانہ ہو گئے،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے،وزیراعظم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر سے ملاقات کریں گے،وزیراعظم پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے تعزیت کااظہار کریں گے،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *