پاکستان

خیبر پختونخواکے 4 نجی ہسپتال بجلی چوری کرتے پکڑے گئے

پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی جانب سے بجلی چوری میں ملوث ہسپتالوں پر چھاپوں کے دوران 4 نجی ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی۔ترجمان پیسکو کے مطابق میڈیکل کمپلیکس بونیر سے ٹمپرڈ میٹر پکڑا گیا، جس پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سوات میں …

Read More »

بجٹ کب پیش کیا جائے گا ؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے بجٹ 12جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر، خالد مگسی، عامر ڈوگر، امین الحق، اعجاز جاکھرانی، طارق فضل چوہدری اور نور عالم نے شرکت کی۔ اجلاس …

Read More »

ملک کے کن کن علاقوں میں آج بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، جنوبی وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوسکتی ہے، گزشتہ روز پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش نے جل تھل ایک …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں مسلسل دو کمی کے بعد پھر بڑااضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43ہزار کا ہوگیا ہے۔جبکہ 10 گرام سونا 2057 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 …

Read More »

صنم جاوید کے وکلاء نے عدالت میں ایسی حرکت کردی کہ معافی مانگنی پڑ گئی

گوجرانوالہ(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے کمرۂ عدالت میں ویڈیو بنانے پرصنم جاوید کے وکلاء کی سخت سرزنش کردی، جس پر صنم جاوید کے وکلا ءنے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز “کے مطابق انسدادہشتگردی عدالت میں صنم جاوید کو پیش کردیاگیا،صنم جاوید کے وکلاء نے دلائل مکمل کرلیے،دوران سماعت صنم جاوید نے بھی عدالت سے اجازت …

Read More »

عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ، پاکستانیوں کو کتنا ریلیف ملنے کا امکان؟اہم خبر آ گئی

کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5ڈالر 14سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی،عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 89ڈالر فی بیرل ہے،پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12روپے فی لٹر …

Read More »

رانا ثناء اللہ بھی توہین عدالت کے قانون کے بارے میں بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ توہین عدالت کا قانون ہونا چاہیے ورنہ لوگ ججوں کا احترام مٹی میں ملادیں گے، توہین عدالت میں سزا کے مختلف مراحل ہونے چاہئیں، پہلے ہی مرحلے میں سیاستدان نااہل ہوجائے تو یہ بہت بڑا نقصان ہے، توہین عدالت پر بات جرمانے سے …

Read More »

قید تنہائی کے دعوے پر حکومت نے عمران خان کے سیل کی تصاویر جاری کردیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ جمع کرادی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان غلط ہے۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے موقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی …

Read More »

وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں، ان دستاویزات کے ساتھ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں …

Read More »

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی ملاقات، نیب کیس پر مشاورت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اور انتظار پنجوتھا نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیل ذرائع نے تصدیق کی کہ قانونی ٹیم میں ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اور انتظارپنجوتھا شامل تھے اور ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ علاوہ ازیں ذرائع کے …

Read More »