عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی ملاقات، نیب کیس پر مشاورت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اور انتظار پنجوتھا نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جیل ذرائع نے تصدیق کی کہ قانونی ٹیم میں ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اور انتظارپنجوتھا شامل تھے اور ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات نے سپریم کورٹ میں کیس کے حوالے سے عمران خان سے مشاورت کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *