لاہور (پاکستان امیج ) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرکاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) پنجاب نے مختلف شہروں میں 180 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران ٹی ٹی پی کے خطرناک دہشتگرد سمیت 15 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں لاہور، راولپنڈی ، سرگودھا ، گوجرانوالہ ، ملتان، …
Read More »پاکستان
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد،بانی پی ٹی آئی نے منظوری دیدی
اسلام آباد (پاکستان امیج) زرتاج گل کو سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کیلئے چار نام تجویز کئے تھے، پارلیمانی لیڈر کیلئے زرتاج گل، صاحبزادہ محبوب …
Read More »9 مئی مقدمات: ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ و دیگر رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 4مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔اے ٹی سی کے جج ارشد …
Read More »الیکشن کمیشن میں الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ لیگی ایم این اےطارق فضل چوہدری، راجہ خرم نواز، پی ٹی آئی رہنما عامر مغل بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
Read More »ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور (پاکستان امیج) ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 7 جون بروز ہو گا۔مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب سے 30 منٹ قبل ہوں گے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے،حج کا …
Read More »چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی
لاہور(پاکستان امیج ) عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔ وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع ہے۔ واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔برینٹ خام تیل …
Read More »عالیہ حمزہ کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
گوجرانوالہ(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے 4روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کیخلاف 9مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس کی جانب سے عالیہ حمزہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جبکہ ملزمہ کے …
Read More »تحریک انصاف نے حمود الرحمن کمیشن سمیت کن کن رپورٹس کو پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔۔؟ جانیے
کراچی (پاکستان امیج) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فارم 47کی بیساکھیوں پر لائی گئی ہے، جو بااختیار ہوتا ہے اسی سے بات کی جاتی ہے، بدقسمتی سے ہمارے سیاستدانوں کے پاس اختیارات نہیں ہیں،پی ٹی آئی اقتدار میں آئی تو حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پبلک کرے گی،سانحہ اوجڑی کیمپ، ضیاء الحق طیارہ …
Read More »عدت نکاح کیس:عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 11 جون تک ملتوی کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ …
Read More »انتخابی عذرداری کیس: سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔قاسم سوری سپریم کورٹ کی طلبی پر ایک مرتبہ پھر پیش نہ …
Read More »
Pakistan Image