سنی اتحاد کونسل کا ہتک عزت بل کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل نے ہتک عزت بل کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا کہناتھا کہ ہتک عزت بل پر بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے، ہتک عزت بل کہاں سے چلا؟ کیا کیا ڈرامے بازی کی،گورنر بیرون ملک چلے گئے، سپیکر قائم مقام گورنر بنا تو اس پر دستخط کر دیئے،ان کاکہناتھا کہ ہم بل کیخلاف عدالت میں جارہے ہیں،صحافیوں کے ساتھ ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *