حکومت کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنےکی تیاریاں

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنےکی تیاریاں کرلیں،آئی ایم ایف کی شرائط پر انکم ٹیکس کے سلیب کم کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تنخواہ دار طبقے کیلئے 3سے 5لاکھ ماہانہ آمدن پر ٹیکس 10فیصد بڑھانے کی تجویززیرغور ہے، اس کے علاوہ انکم ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد 35فیصد سے بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے،انکم ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد کا اطلاق سالانہ 60لاکھ سے زائد آمدن پر ہوگا، حتمی فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائےگا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *