ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)ایک روز اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 40ہزار 700روپے کا ہو گیا۔جبکہ دس گرام سونا 1029روپے کم ہو کر 206361روپے کا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *