سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کونسل کے بھیجے گئے ناموں کی توثیق کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کونسل کے بھیجے گئے ناموں کی توثیق کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاداحمد خان کو جج سپریم کورٹ تعینات کرنے کی منظوری دیدی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی اور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال کے نام کی بھی منظوری دی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *