اسلام آباد (پاکستان امیج) بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں گے۔۔؟ اس حوالے سےیہ تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ بجلی کے صارفین پورے مالی سال 25 میں 1952 ارب روپے کی خطیر رقم بطور کیپیسٹی چارجز ادا کریں گے جو اگلے مالی سال کے لئے 30.88 روپے فی یونٹ بجلی کی نئی قیمت خرید (پی …
Read More »پاکستان
طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل ترین وقت میں بہترین بجٹ دیا ہے۔اتحادیوں کے بجٹ پر تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے، بجٹ کو بہتر کرنے کیلئے اقدامات کریں گے، پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات16 ماہ کی حکومت سے اب تک بہتر چل رہے ہیں، گندم خریداری …
Read More »آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا اور آئی ایم ایف نے بجٹ کی منظوری میں سیاسی جماعتوں کے مثبت کردار کی بھی تعریف …
Read More »مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا جو بجٹ پیش کرتے ہیں وہ …
Read More »علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دے دیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کی باتیں کرتے 4 ماہ ہو گئے ہیں، مگر …
Read More »ملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکان
لاہور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔جیو نیوز کے …
Read More »مرغی کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
پشاور،لاہور (پاکستان امیج) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی،مرغی کا گوشت 17 روپے کلوسستا ہو گیا۔ ہم نیوز کے مطابق لاہورمیں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 438 روپے مقرر کر دی گئی، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 291 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 302 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔فارمی انڈوں …
Read More »نام لینے میں ایک سیکنڈ نہیں لگے گا فیصل واوڈا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے لے آئے، گاڑیوں پر ٹیکس کا معاملہ موخر
اسلام آباد (پاکستان امیج) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے دوران سینیٹر فیصل واوڈا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے لے آئے، دوران اجلاس کمیٹی نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے گاڑیوں پر ٹیکس کے معاملے کو مؤخر کر دیا۔ آج نیوز کے مطابق سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت …
Read More »بجٹ میں عوام سے قربانی مانگی گئی مگر حکومت کی طرف سے قربانی نظر نہیں آرہی : مفتاح اسماعیل پھر کھل کر بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھایا،عوام سے قربانی مانگی گئی مگر حکومت کی طرف سے قربانی نظر نہیں آرہی ہے. انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں معروف صنعتکار عارف …
Read More »قربانی کے جانور بیچنے اور خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی سے ریٹیلرز پر براہ راست ٹیکس لگایا جارہا ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 3 سال میں 13 فیصد پر لے جائیں گے، 8 ہزارلوگوں نے ٹیکس ادا کرکے سمیں کھلوائی ہیں، قربانی کے جانور بیچنے اور خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں. …
Read More »
Pakistan Image