بجٹ میں عوام سے قربانی مانگی گئی مگر حکومت کی طرف سے قربانی نظر نہیں آرہی : مفتاح اسماعیل پھر کھل کر بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھایا،عوام سے قربانی مانگی گئی مگر حکومت کی طرف سے قربانی نظر نہیں آرہی ہے.

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں معروف صنعتکار عارف حبیب نے کہا کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بنایا گیا ہے، سٹاک مارکیٹ نے اسی لیے بجٹ کو مثبت انداز میں لیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *