پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا ،انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا اور انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر …

Read More »

پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان، سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری کی پیشگوئی

اسلام آباد (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جاسکتا ہے۔پیشگوئی کے مطابق دن بھر شدید گرمی کے بعد بعد شام یا رات میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب …

Read More »

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس کا استفسار

اسلام آباد (پاکستان امیج )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے پوچھا آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی …

Read More »

ہم یہ نہیں سنیں گے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے زیادتی کی،چیف جسٹس کا فیصل صدیقی سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے فیصل صدیقی سے مکالمے میں کہاکہ ہم یہ نہیں سنیں گے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے زیادتی کی، ہم آئین و قانون کے مطابق بات سنیں گے، آپ سنی اتحاد کونسل کے وکیل ہیں پی ٹی آئی کے نہیں، آپ کے پی ٹی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کیلئے درخواست دائر

لاہور(پاکستان امیج ) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کےلیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صنم جاوید کے والد کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ جسٹس شہرام سرور درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت …

Read More »

ٹیکسوں کی بھرمار پر حکومتی رکن انوشے رحمان ایف بی آر حکام پر برس پڑیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) ٹیکس لگانے والی حکومت کی اپنی ممبر سینیٹ انوشے رحمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام پر برس پڑیں۔ جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی سینیٹر انوشے رحمان نے ایف بی آر حکام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بازار …

Read More »

کوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، کوئی بھی کمیٹی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو، آئین کے مطابق پارلیمان سپریم ہے، ہمارا مطالبہ یہی ہے کہ پارلیمان کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی آپریشن شروع نہ ہو۔ نجی ٹی وی …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس، سوات معاملے پر قراردادکثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی اجلاس میں سوات معاملے پر قراردادکثرت رائے سے منظورکرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سوات معاملے پر قرارداد ایوان میں پیش کی،قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کے تحفظ کو وفاقی و صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں،اقلیتوں کو مکمل تحفظ دیا جائے،اقلیتوں کے خلاف …

Read More »

ایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف ”عزم استحکام آپریشن“ شروع کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف ”عزم استحکام آپریشن“شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ ایپکس کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق عزم استحکام آپریشن تمام سٹیک ہولڈرز بشمول چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے درمیان اتفاق رائے کے بعد لانچ کرنے کی منظوری دی گئی، عزم استحکام …

Read More »

نواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج ) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نواز شریف کی بجٹ سیشن سے رخصت کی درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگئی جسے منظور کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم بجٹ بحث اور منظوری کے عمل میں شریک نہیں ہونواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا …

Read More »