اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ہمارا مذہب اجازت نہیں دیتا کہ مذہب کے نام پر خون بہائیں،آج تک جو لوگ قتل ہوئے ہیں اس کا ثبوت نہیں کہ انہوں نے توہین مذہب کی تھی،لوگ توہین مذہب کا الزام لگا کر قتل کررہے ہیں،لوگ ذاتی جھگڑوں پر توہین مذہب کاالزام لگا کر قتل کررہے ہیں۔ نجی ٹی …
Read More »پاکستان
رواں سال مون سون بارشیں 35 فیصد تک زیادہ ہونے کے امکانات
لاہور ( پاکستان امیج) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر کی انتظامیہ کو مون سون بارشوں سے متعلق مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال مون سون بارشیں 35 فیصد تک زیادہ ہونے کے امکانات ہیں۔پی ڈی ایم اے نے …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس، وزیر دفاع خواجہ آصف کااظہار خیال،سنی اتحاد کونسل اراکین کا احتجاج، فاٹا آپریشن بند کرو کے نعرے
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران سنی اتحاد کونسل اراکین نے احتجاج کیا اور فاٹا آپریشن بند کرو کے نعرے بلند کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا،جے یو آئی کے ارکان بھی احتجاج میں شریک ہوگئے،احتجاج کے دوران خواجہ آصف نے …
Read More »چین کو پاکستان سے پیچھے ہٹانا وسیع تر گلوبل ایجنڈا ہے:احسن اقبال
اسلا م آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات پر بلاوجہ ٹرولنگ کرنےکی کوشش کی گئی، وسیع تر گلوبل ایجنڈا ہے کہ چین کا دائرہ تنگ کیا جائے اور کوشش کی جارہی ہے کہ چین پاکستان سے پیچھے ہٹ جائے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے …
Read More »مولانافضل الرحمان سے اسد قیصر کی ملاقات، قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)سربراہ جے یو آئی مولانافضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانافضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں ملک کی سیاسی اور امن …
Read More »وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آزادکشمیر میں ایف سی تعینات کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ نے آزادکشمیر میں ایف سی تعینات کی منظوری دیدی،محسن نقوی نے کہاکہ آزادکشمیر میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے وزیراعظم آزادکشمیر نے ملاقات کی،ملاقات میں آزادکشمیر میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں …
Read More »محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، زیریں سندھ اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی …
Read More »اسلام آباد ؛پولیس مقابلے میں 3ملزمان ہلاک، ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب پولیس مقابلے میں 3ملزمان ہلاک جبکہ ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار کر لی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ 4رکنی کار چور گروہ مری سے اسلام آباد داخل ہو رہا تھا،اطلاع ملنے پرپولیس نے ناکہ بندی کر رکھی تھی،پولیس …
Read More »سٹیٹ بینک نے معیشت کے بارے میں پریشان کن خبر سنا دی
کراچی (پاکستان امیج)مالی سال 24-2023 میں مسلسل3 ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رہنے کے بعد مئی میں خسارے میں چلا گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 27 کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہوا، اپریل میں 49 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا تھا، جبکہ مالی سال 2023 میں مئی میں 15 کروڑ 50 لاکھ ڈالر …
Read More »آزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم
اسلام آباد (پاکستان امیج ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے رہنما پی ٹی آئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی آزادی مارچ کے 4 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر …
Read More »
Pakistan Image