علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دے دیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کی باتیں کرتے 4 ماہ ہو گئے ہیں، مگر اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، محمود خان اچکزئی نے خود گوہر خان کے ذریعے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا پیغام بھیجا تھا جس پر بانی پی ٹی آئی نے بھی آمادگی ظاہر کی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *