اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو غیرآئینی قرار دینے کیلئے بانی پی ٹی آئی کی چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس امین الدین خان 10 جولائی کو ان چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے ،بانی پی ٹی آئی نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر کر …
Read More »پاکستان
قوم وطن کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی: وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم وطن عزیز کی خاطر قربانی دینے والے عظیم شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے 25ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ حوالدار لالک جان شہید …
Read More »اندرون ملک مختلف ایئرلائنز کی متعدد پروازیں کینسل اور تاخیر کا شکار ہو گئیں
کراچی(پاکستان امیج)اندرون ملک مختلف ایئرلائنز کی متعدد پروازیں کینسل اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143 کینسل کر دی گئی ،اسی طرح کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 200منسوخ کردی ، جبکہ کراچی سے اسلام آباد جانے والی ائیر سیال …
Read More »شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے اپنی نئی جماعت ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ لانچ کر دی
اسلام آباد (پاکستان امیج )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام پاکستان پارٹی کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظام بدلنے کے لیے نئی سیاسی جماعت بنائی ہے، یہ ملک ایسٹ انڈیا کمپنی چلارہی ہے، مڈل کلاس طبقے کو مارا جارہاہے، پاکستان کا نظام صرف اشرافیہ کے کام آتا ہے۔ عوام پاکستان کے سیکرٹری مفتاح اسماعیل …
Read More »وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم اعتراف کر لیا
کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم اعتراف کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا کہ پاکستان میں بجلی کے نرخ خطے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں، سوشل میڈیا پر ناامیدی پھیلانے والوں کے پراپیگنڈے کو کاؤنٹر کررہے ہیں، 100یونٹ استعمال کرنے والے صارفین …
Read More »عمران خان نے کس وجہ سے بھوک ہڑتال کرنے کا عندیہ دیا ۔۔؟انتظار حسین پنجوتھہ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے رہنما انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا ہے کہ عمران خان بھوک ہڑتال کرنے میں کافی سنجیدہ ہیں، عمران خان نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا ،وہ کہتے ہیں فارم 47کی حکومت سے کیا مذاکرات کریں۔ عمران خان نے جیل میں اپنے ساتھ سلوک پر کھل کر بات کی ہے، عمران خان …
Read More »شاہ محمود قریشی کیخلاف چالان انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جمع ، طلبی کے نوٹسز جاری
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور تھانہ شادمان جلاﺅگھیراﺅ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت ، لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کیخلاف چالان عدالت میں جمع کروا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق تھانہ شادمان جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی …
Read More »لاہور لیسکو میں صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف ، پیسے بٹورنے کا نیا طریقہ ، حیران کن انکشاف
لاہور (پاکستان امیج )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ لیسکو نے صارفین کو مبینہ طور پر لوٹنے کیلئے اضافی یونٹس ڈال کر بجلی کے بلوں میں ہزاروں روپے اضافی بٹورنے کا نیا منصوبہ شروع کر دیاہے جس سے صارفین سراپہ احتجاج ہیں اور ان کی شنوائی کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع …
Read More »تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کر نے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیاہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا، ہم نے قانون کا سہارا لیتے ہوئے آج ہائیکورٹ میں …
Read More »تنخواہ دار طبقے سے سالانہ کتنا ٹیکس لیا جائے گا ؟ حکومت نے طریقہ کار جاری کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے سے ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہانہ 50ہزار یعنی سال میں چھ لاکھ تخواہ وصول کرنے والے پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا تاہم 6 سے 12 لاکھ وصول کرنے والے پر 6 لاکھ سے اوپر پانچ فیصد …
Read More »
Pakistan Image