پاکستان

مجرموں کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا تضاد منظر عام پر

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں نوجوان تاجر میر رضا علی کے بہیمانہ اور پراسرار قتل کی تحقیقات نے ایک نیا اور سنسنی خیز رخ اختیار کر لیا ہے۔ مقتول کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور جائے وقوعہ سے لی گئی تصاویر میں واضح تضاد پائے جانے کے بعد تفتیش کاروں کے سامنے نئے اور اہم سوالات کھڑے …

Read More »

ملک بھر میں یکساں آن لائن پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ نظام کی منظوری، شہری گھر بیٹھے حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں یکساں اور آن لائن پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد شہریوں کے لیے پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ کا حصول آسان اور تیز ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس بیورو کے دورے کے دوران اجلاس کی صدارت کی، جس میں …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سرکاری ملازمین کے 2 ایڈہاک الاوٴنسز منجمند کر دیے گئے اور نئے اور پرانے ملازمین کے لیے 2023 اور2024 والے ایڈہاک ریلیف الاوٴنسز کی شرح مقرر کردی گئی، وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کے بنیادی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کے …

Read More »

گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پشاور(پاکستان امیج)یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کی۔ ریلی میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ شرکاء نے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔ اس موقع …

Read More »

رواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات پاکستان نے ربیع الاول 1448ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے جب کہ ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں …

Read More »

کراچی کی بندرگاہوں کیلیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، بڑے ریلیف کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج) وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کو علاقائی ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کے لیے جامع پالیسی متعارف کرا دی۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق بحری شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ …

Read More »

صوبہ ہزارہ بننا چاہیے، ہمارے 7 نوجوانوں نے اس معاملے پر جانیں دیں، وفاقی وزیر سردار یوسف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ ہم سب اس پر متفق ہیں کہ صوبہ ہزارہ بننا چاہیے، ہمارے 7 نوجوانوں نے اس معاملے پر اپنی جانیں دیں، مختلف جماعتوں کے لوگوں کا ایک ہی موقف تھا کہ صوبہ ہزارہ بنایا جائے۔ اسلام آباد میں سینیٹر طلحہ محمود کے ساتھ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

لندن میں مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت مل گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ہائی کمیشن لندن نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم کے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور قونصلر خدمات کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے وژن کے تحت پنجاب میں جائیداد کی براہِ راست ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت اب ہائی کمیشن میں بھی دستیاب ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے …

Read More »

صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل 4 اگست …

Read More »

موجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے، رانا ثنا اللہموجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کا موجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی اصل وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل حکومت کے ایجنڈے کا حصہ نہیں ہے۔ …

Read More »