صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل 4 اگست 2026 کی صبح 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 67 ہزار 314 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

مارکیٹ میں22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 3 لاکھ 36 ہزار 716 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے۔

مقامی مارکیٹس میں فی تولہ چاندی 6 ہزار 291 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 5 ہزار 393 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *