پاکستان

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ تجارتی کمیٹی (جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی) کا 10واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد کمی، کئی ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

واشنگٹن (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برینٹ اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمتیں 13 جولائی کے بعد اپنی کم ترین سطح پر بند ہوئیں۔ مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق کاروبار کے اختتام پر برینٹ خام تیل کی قیمت 6.35 ڈالر کمی کے بعد 83.77 …

Read More »

آزادکشمیر انتخابات: دوسرے مرحلے میں خاتون سمیت 7 نئے امیدوار پہلی بار اسمبلی میں پہنچ گئے

مظفر آباد(پاکستان امیج)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ایک خاتون سمیت 7 نئے چہرے پہلی مرتبہ اسمبلی کی رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ان میں مظفرآباد ڈویژن سے 2 جبکہ مہاجرین مقیم پاکستان کی نشستوں سے 5 امیدوار شامل ہیں، جنہوں نے پہلی بار انتخاب جیت کر اسمبلی تک رسائی حاصل کی۔ حلقہ ایل اے 29 …

Read More »

’’میر رضا نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی ہیں‘‘گورنر سندھ کا انکشاف

کراچی(پاکستان امیج) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ میر رضا علی نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ نوجوانوں میں …

Read More »

سوات دھماکا:خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی،آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور(پاکستان امیج)آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ سوات میں ہونے والے دھماکے کے خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی،تحقیقات کے لیے جےآئی ٹی بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس شہدا کے لواحقین کو پیکج دیں گے ،دہشت گردی کے واقعےکا خدشہ …

Read More »

فی تولہ سونا 4 لاکھ 26 ہزار سے تجاوز! سہ پہر 3 بجے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 3 اگست 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 26 ہزار 736روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جوکہ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گی جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے …

Read More »

سعودی ریال 76، اماراتی درہم 77 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر کے تازہ ریٹس کیا ہیں

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کے لیے پیر 3 اگست 2026 کے تازہ ریٹس سامنے آ گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر سمیت اہم عالمی کرنسیوں کی نئی خرید و فروخت کی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں جن کے مطابق کاروبار کا آغاز ہو چکا ہے۔ اوپن مارکیٹ …

Read More »

خالد مقبول نرم مگر فاروق ستار گرم! ایم کیو ایم پی کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

کراچی (پاکستان امیج)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں دو مخالف گروپس کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پارٹی قیادت نے صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے رابطے اور وضاحتیں شروع کر دی ہیں۔ پارٹی رہنماؤں کی جانب سے معاملے کو سلجھانے کے لیے نرم اور مفاہمانہ موقف اختیار کیا گیا ہے تاہم پارٹی …

Read More »

لوئر چترال کے جغور گول نالہ میں سیلاب، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

پشاور(پاکستان امیج) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد لوئر چترال کے جغور گول نالہ میں سیلاب کے باعث گاؤں میں پانی داخل ہوگیا جس سے 26 مکانات اور ایک مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب میں ایک رابطہ پل بھی بہہ گیا اور کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ سیلاب سے قابل کاشت زرعی …

Read More »

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز متفقہ طور پر مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھیں گی۔ انہوں نے وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ …

Read More »