اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت پرویز الہیٰ کے وکیل عامر سعید راں نے مؤقف …
Read More »پاکستان
کراچی، ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز جھگڑا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ردعمل سامنے آ گیا
کراچی(پاکستان امیج) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے بہادر آباد مرکز میں دو گروپوں کے درمیان پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ایم کیو ایم کے کارکنان کے درمیان غلط فہمی اور تلخ کلامی کے باعث ایک …
Read More »انتخابات میں کامیابی آزاد کشمیر کے عوام کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں برتری پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی …
Read More »آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت حاصل ہوگئی، رانا ثنا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے اور ن لیگ نے حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت بھی حاصل کر لی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اوربلاول بھٹو کی آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر لطیف اکبر پرحملے کی مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر لطیف اکبر پر حملے کی اطلاعات ہیں،جس پر وزیراعظم شہباز شریف اور چئیرمین پیپلزپارٹی نے شدید مذمت کی ہے۔ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہامسلم لیگ (ن) ہرحدپارکرچکی،آزادکشمیر میں ووٹرز سے لےکر صدر ریاست تک پر حملےکیےجارہےہیں،پاکستان پیپلزپارٹی نےمظفرآبادڈویژن میں مسلم لیگ (ن) کی مبینہ دھونس،دھاندلی اورجبرکا ڈٹ کرمقابلہ کیا،جبکہ پارٹی …
Read More »کے پی میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشتگرد ہلاک
کے پی (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران سکیورٹی فورسزکی جانب سے متعدد انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن 11 گرج کے دوران متعدد خوارج کو ہلاک اور ان کے ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسز نے دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بھی پکڑا اور اسلحہ وگولہ …
Read More »آزاد کشمیر میں صدر اور وزیراعظم پیپلز پارٹی کا، پھر دھاندلی کیسے ہوگئی؟ امیر مقام
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر امیر مقام نے پیپلز پارٹی کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں صدر اور وزیراعظم آپ کا، پھر دھاندلی کیسے ہوگئی؟ ایک بیان میں امیر مقام نے کہا ہے کہ الزام تراشی کے بجائے عوام سے پوچھتے کہ آپ کو ووٹ کیوں نہیں دیے، عوام کے فیصلے کو کھلے دل سے تسلیم کیا …
Read More »قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ
مظفر آباد(پاکستان امیج)قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ کیا گیا جب کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو ہنگامی شکایت کرتے ہوئے فوری کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے مطابق پولنگ کے روز انتخابی عمل کے دوران قائم مقام صدر آزاد کشمیر اور پارٹی امیدوار چوہدری لطیف اکبر …
Read More »30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرنے والا کہتا ہے سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثنا کی محسن نقوی پر تنقید
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کیا ہے اور تمہیں اب خبر ہو رہی ہے کہ سسٹم بالکل خراب ہے اور یہ نہیں چل سکتا۔ …
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
راولپنڈی(پاکستان امیج) ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست میں قومی سلامتی، دہشتگردی اورسوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تفصیلی گفتگوکی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے خصوصی سیشن کے دوران طلبہ کے سوالات کے مدلل اور مفصل جوابات دئیے۔ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2026 میں …
Read More »
Pakistan Image