اسلام آ باد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وزارتوں کو حکومت کے ملکیتی اداروں کے بورڈز جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذ رائع کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ 15 روز میں تمام وزارتیں بورڈز مکمل کریں۔
“جنگ ” کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ بورڈز کے ممبران کی تمام متعلقہ ایجنسیوں سے کلئیرنس لی جائے۔
Pakistan Image