بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی،درخواست میں ایف آئی اے، پنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اختیا ر کیا گیا ہے کہ تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے جارہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *