کراچی(پاکستان امیج)ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 6افراد ڈوب گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ہاکس بے میں 6افراد نہا رہے کہ گہرے پانی میں چلے گئے،ڈوبنے والے 2افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 4کو زندہ بچا لیا گیا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …