پاکستان

گڑھی شاہو میں پھاٹک پر ٹرین کی ٹکر سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی

لاہور(پاکستان امیج ) گڑھی شاہو میں کھلے پھاٹک پر ٹرین کی ٹکر سے خاتون اوربچی سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق مغلپورہ سے ایک مال گاڑی ریلوے اسٹیشن جارہی تھی کہ گڑھی شاہوواقع ’ انڈیا پھاٹک ‘گزرنے کے بعد اس کی چاربوگیوں میں سے دو الگ ہوگئیں، ان بوگیوں کو جوڑنے کے لیے ٹرین ریورس کی گئی …

Read More »

سیالکوٹ : تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (پاکستان امیج )سیالکوٹ میں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ حادثہ تحصیل ڈسکہ کے نواحی علاقے ڈھلن چیمہ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر موٹرسائیکل سے ٹکرا کر کھیتوں میں جا گری۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں موٹر …

Read More »

کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے فیسوں پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس عابد …

Read More »

فواد چوہدری کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جیل کی مکمل کارروائی کالعدم قرار دیتے ہوئے فواد چوہدری پر اڈیالہ جیل میں عائد فرد جرم بھی کالعدم قرار دے دی۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر فیصلہ …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 2.10 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2.10 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 10 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں سینٹرل پرچیزنگ …

Read More »

سندھ میں سکولوں کی تعطیلات میں کیوں اضافہ کیا گیا ۔۔۔؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں

کراچی(پاکستان امیج) سندھ میں سکولوں کی تعطیلات میں کیوں اضافہ کیا گیا ۔۔۔؟ وجوہات جان کر آپ حیران رہ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں درسی کتابوں کی اشاعت ایک مسئلہ بن چکی ہے اور صوبائی محکمہ تعلیم اس حوالے سے مکمل بے بس ہوچکا ہے جبکہ درسی کتب کا بجٹ 2 ارب روپے سے 6 ارب روپے پہنچ چکا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی،یہ اعتراف کا نہیں، سزا کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(پاکستان امیج)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 9مئی کی کال دینے کا اعتراف کیا ہے،بانی پی ٹی آئی کے اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی،یہ اعتراف کا نہیں، سزا کا وقت ہے،یہ معاملہ سیاست کا نہیں ، ریاست کا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات، پاکستان سفارتخانے پر افغان حملے سمیت تعاون پر گفتگو

لاہور ( پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیڈرل ری پبلک جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ مریم نواز نے جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے پر شر پسندوں کے حملے پر جرمن حکام کے فوری ایکشن کو سراہا، ملاقات میں دو طرفہ …

Read More »

اسحاق ڈار نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر خارجہ اسحق ڈار نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخی کرنے سے متعلق محسن نقوی کے فیصلے کو واپس لے لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی درخواست پر میاں نواز شریف کی مداخلت کے بعد پاسپورٹ منسوخ کرنے …

Read More »

مخلوط حکومت کو چیلنجز کا سامنا، دہشت گردی کی حالیہ لہر انتہائی تشویشناک ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ، یہ نہیں کہہ رہے کہ کوئی ہم پر بوجھ ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انسانیت سوز ظلم ڈھایا جارہا ہے، 40ہزار فلسطینی بہن ،بھائی اور بچے شہید …

Read More »