اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کیخلاف کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق پر اعتراض عائد کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،اسلام …
Read More »پاکستان
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے نازیبا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر فلک جاوید کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر اطلاعت پنجاب عظمیٰ بخاری نے نازیبا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر فلک جاوید کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے فلک جاوید کے خلاف درخواست میں ایف آئی اے، وزرات داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا ہے۔عظمیٰ بخاری نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ فلک …
Read More »کراچی: بلوچ کالونی پل پر آئل ٹینکر کار پر آگرا، ایک شخص جاں بحق، سڑک پر تیل پھیل گیا
کراچی(پاکستان امیج )بلوچ کالونی پل کے قریب آئل ٹینکر نے گاڑی کو کچل دیا جس سے کار سوار جاں بحق ہوگیا جبکہ سڑک پر آئل پھیل گیا جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 3 گھنٹے بعد کرین کی مدد سے آئل ٹینکر کو اوپر …
Read More »طاہر انجم پر حملہ کرنیوالی خاتون انیلہ کو پنجاب پولیس نے گرفتارکرلیا
لاہور(پاکستان امیج)کامیڈین طاہر انجم پر حملہ کرنیوالی خاتون انیلہ کو پنجاب پولیس نے گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں آئی ہوئی خاتون ورکرز نے اداکار طاہر انجم کی پٹائی کی تھی۔ طاہر انجم پنجاب اسمبلی کے باہر سے گزر رہے تھے کہ پی ٹی آئی خاتون …
Read More »“ذہنی مریض آپ کا لیڈر اس سے دو ہاتھ آگے آپ” عظمیٰ بخاری کا اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کی پریس کانفرنس پر شدید رد عمل
لاہور (پاکستان امیج) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے احمد خان بھچر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جس لیول کا ذہنی مریض آپ کا لیڈر ہے اس سے دو ہاتھ آگے آپ ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بیٹھا قیدی ہے۔ اڈیالہ جیل کے قیدی نے آئی …
Read More »پی ٹی آئی کی 26جولائی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست پر ضلع انتظامیہ کو نوٹس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 26جولائی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست پر ضلع انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی 26جولائی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ،جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے …
Read More »مرغی کی قیمت گائے کے گوشت کا مقابلہ کرنے لگی،ایک ہفتے میں قیمت میں 200روپے کا اضافہ
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سمیت ملک بھر میں پچھلے ایک ہفتے سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرغی کی قیمت اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ رہی ہے،مرغی کا گوشت بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا،مرغی کی قیمت گائے کے گوشت کا مقابلہ کرنے لگی،کوئٹہ میں …
Read More »صوبہ پنجاب میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
لاہور (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر مقامات پر موسم گرم رہنے اور حبس کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، لاہور، جہلم اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پشاور، دیر، چترال، ایبٹ آباد، بنوں، وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت کے …
Read More »یہ جو بھی فیصلہ کرتے ہیں اس کا بانی پی ٹی آئی کو فائدہ ہوتا ہے،شیخ رشید
راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ یہ جو قدم بھی اٹھاتے ہیں، ان کو ہی نقصان پہنچتا ہے، یہ جو بھی فیصلہ کرتے ہیں اس کا بانی پی ٹی آئی کو فائدہ ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ الیکشن سےپہلے بانی پی ٹی …
Read More »چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
لاہور(پاکستان امیج)چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ مقدمات، جمع کرائے گئے چالان کی تعداد اور زیرالتوا چالان کے اعدادوشمار پیش کئے جائیں،عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سے تفصیلات طلب کرلیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی درخواست ضمانت …
Read More »
Pakistan Image