چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور(پاکستان امیج)چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ مقدمات، جمع کرائے گئے چالان کی تعداد اور زیرالتوا چالان کے اعدادوشمار پیش کئے جائیں،عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سے تفصیلات طلب کرلیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *