پاکستان

سیاسی جماعتوں کا احتجاج ،اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بندکر دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انتظامیہ کاکہنا ہے کہ میٹرو بس سروس آئی جے پی سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی،جبکہ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال ہے اور فیض آباد سے صدر تک میٹرو بس سروس چل رہی …

Read More »

لاہور میں موسم کی خرابی، فلائٹ آپریشن شدید متاثر، پروازیں ملتان اور پشاور منتقل

لاہور (پاکستان امیج )لاہور میں بارش اور تیز ہواوں کے سبب فلائٹ آپریشن کئی گھنٹے تک متاثر رہا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور موسمی خرابی کی وجہ سے لاہور کا فلائٹ آپریشن گزشتہ رات کئی گھنٹے تک متاثر رہا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خاص طور پر صبح 3 سے 4 بجے کے دوران تیز ہواوں اور بارش کے …

Read More »

پنجاب میں دفعہ 144 کیوں نافذ کی گئی؟ وزیراطلاعات پنجاب نے وجہ بتا دی

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ پنجاب میں دہشتگردی کے خطے کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی گئی،قانون کی خلاف ورزی کرنے والے سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ احتجاج اور دھرنے کے نام پر شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنانے …

Read More »

گھر میں لگے سولر پینل کتنی مدت تک درست کام کرتے ہیں اور حفاظت کیسے کی جائے؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج) دوسری کسی بھی چیز کی طرح سولر پینلز کی عمر یعنی پائیداری کی میعاد پر بھی بہت سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں۔ گھریلو سولر پینلز عام طور پر طویل المیعاد قرضوں یا لیز کے ساتھ فروخت کیے جاتے ہیں۔ خریدار بالعموم 20 سال کا معاہدہ کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سولر پینلز کی پائیداری کتنی …

Read More »

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 587 روپے مقررکر دی گئی۔زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت بھی 5 روپے بڑھ گئی۔ زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 390 روپے کلوجبکہ پرچون …

Read More »

بجلی چوری روکنے کیلئے ارکان اسمبلی حکومت سے تعاون کریں :وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ منتخب نمائندے بجلی چوری روکنے میں حکومت کی معاونت کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس دوران گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات سے اربوں روپے کی چوری کے خاتمے کیلئے کوشاں …

Read More »

بشریٰ بی بی کیخلاف کتنے مقدمات درج ہیں؟ حکومت نے رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کردی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس طارق سلیم شیخ نے بشریٰ بی بی کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی،حکومت کی جانب سے رپورٹ …

Read More »

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، ہوم سیکریٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا۔درخواست گزار کے مطابق پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا، ایک سیاسی جماعت …

Read More »

درست ڈیٹا مستقبل کیلئے ضروری، عوام کو ریلیف پہنچانے میں آسانی ہو گی:مریم نواز

لاہور ( پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ درست ڈیٹا مستقبل کیلئے بہت ضروری ہے، درست ڈیٹا سے ضرورت مند کو دہلیز تک ریلیف پہنچانے میں مشکل پیش نہیں آئے گی۔ سوشل اکنامک رجسٹری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ منصوبے کی تکمیل پر مریم اورنگزیب اور …

Read More »

عدلیہ میں چھٹیوں اور پنشن پر بحث ہونی چاہیے: خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیر التوا مقدمات میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہر 17واں گھرانہ مقدمہ میں فریق ہو، انصاف کا یہ حال ہو کہ انصاف کے بڑے ایوانوں والے چھٹیوں پر چلے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ پچھلے سال تک عدلیہ میں …

Read More »