مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

اس اضافے کے بعد برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 587 روپے مقررکر دی گئی۔زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت بھی 5 روپے بڑھ گئی۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 390 روپے کلوجبکہ پرچون ریٹ 405 روپے کلو مقررکیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 260 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *