بالاکوٹ؛مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا

بالاکوٹ(پاکستان امیج) مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2سال قبل شدید بارشوں سےاسی نالے میں 12سے زاہد افراد بہہ گئے تھے،ناران میں پھنسے سیاح اپنا قیام ناران میں ہی رکھیں،انتظامیہ کا مزید کہناتھا کہ رابطہ پل بحال ہونے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *