ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ہڑتال شروع کر دی

لاہور(پاکستان امیج)ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ہڑتال شروع کر دی جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی ممکن نہ ہو سکی ۔ ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں اور ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے کاروبار بند رکھ کر ہڑتال کی جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی ممکن نہ ہوسکی ۔

“جنگ ” کے مطابق ہڑتال کے باعث اکبری منڈی مکمل طور پر بند رہی ۔ غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 3 دن کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے جس کے مطابق 31جولائی سے2 اگست تک ملک بھر کی تمام غلہ منڈیاں مکمل بند رہیں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *