پاکستان

وزیراعظم کا 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیراعظم شہبازشریف اولمپکس میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوش، 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کر لیا گیا حکومتی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان بھی کیا جائے گا، منفرد تقریب کے لئے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے انچارج رانا مشہود کو ذمہ داری …

Read More »

9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست کو زیر غور نہیں لایا جا سکتا

پشاور (پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست کو زیر غور نہیں لایا جا سکتا۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست کی موجودہ صورت کے پی گورنمنٹ رولز آف بزنس 1985 کی خلاف …

Read More »

وفاق نے پیسے نہ دیے تو آئی ایم ایف سے سرپلس کے وعدے کی توقع نہ رکھے: مشیر خزانہ کے پی

پشاور(پاکستان امیج )مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبے کے پیسے نہ دیے تو آئی ایم ایف سے سرپلس کا جو وعدہ کیا ہے ہم سے اس کی توقع بھی نہ رکھے۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم نے کہا کہ اس سال وفاق سے ضم اضلاع کے لئے 400 ارب …

Read More »

بانی پی ٹی آئی این آر او مانگ رہے لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دیگی: گورنر کے پی

پشاور (پاکستان امیج) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دے گی۔ جیو نیوز کے مطابق گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی صوابی میں پی پی رہنما بلال شیرپاؤ کی رہائش گاہ پر اُن کے چچا کے انتقال …

Read More »

راولپنڈی کی پہلی خاتون سی ٹی او بینش فاطمہ کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی (پاکستان امیج )راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) بینش فاطمہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس پہنچنے پر انہیں ٹریفک پولیس کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی اور لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ نے گلدستہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ نے ڈی ایس پیز اور …

Read More »

سینیٹر طلال چوہدری بھی “نظامِ انصاف” کے خلاف کھل کر بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) رہنما و سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بڑی مستحکم ہے یہ حکومت عمران خا ن کی بڑھکوں اور اس طرح کی قیاس آرائیوں سے جانے والی نہیں ہے،آپکو ہماری حکومت کی مدت پوری ہوتی نظر آئے گی، ہمارا نظام انصاف ڈیلیور نہیں کر رہا ہے، اب تک باغیوں، لشکر اور جتھوں …

Read More »

دھرنا مؤخر کیا ختم نہیں ،معاہدہ کر کے حکومت کو وقت دیا، اہداف حاصل کرلیے :حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (پاکستان امیج ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے تفصیلی معاہدہ کر کے اسے وقت دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دھرنے سے اپنے اہداف حاصل کیے ہیں، دھرنا مؤخر کیا ختم نہیں کیا ، حکومت سے …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی ارشد ندیم کیلئے انعام کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈمیڈل جیت کر قوم کو تحفہ دیا،ارشد ندیم کو انعام دے کر قوم کی طرف سے شکریہ ادا کررہے ہیں،مریم نواز کا کہناتھا کہ میاں چنوں میں ارشد ندیم سپورٹس سٹی بنائیں گے۔

Read More »

روایتی سفارتکاری سے اقتصادی سفارت کاری کی طرف خود کو موڑنا ہوگا: اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہر نئی سیاسی یا انتظامی ذمہ داری سفارت کار کو چیلنج کرے گی،روایتی سفارتکاری سے اقتصادی سفارت کاری کی طرف خود کو موڑنا ہوگا۔ 43ویں ڈپلومیٹک کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ سفارتی خدمات میں شامل ہونے …

Read More »

ہمیں زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا ہوگی: وزیراعظم

کراچی(پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن پرتوجہ دینا ہوگی۔ کراچی میں بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی زرعی مصنوعات کی برآمدات 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، آئندہ سال کیلئے زرعی برآمدات کا …

Read More »