پاکستان

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی (پاکستان امیج )بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر جولائی میں 48 فیصد اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ جولائی 2024 میں ترسیلات زر 2 ارب 99 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ برس جولائی …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اہم اقدام ، صوبے میں تعلیم کارڈ کے اجراءکا فیصلہ

پشاور (پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ سردار علی امین گنڈا پورنے خیبرپختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجراءکا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کارڈ کا اجراءاپر چترال سے کیا جائے گا، پسماندہ ضلع سے تعلیم کارڈ کا اجراءکررہے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ بہترین نتائج کے لئے …

Read More »

کسی کو برا لگے یا اچھا عمران خان سیاسی حقیقت ہے: شاہ محمود قریشی

لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو برا لگے یا اچھا لگے بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہے اور ان کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا …

Read More »

جسٹس عابد عزیز شیخ نے بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا

لاہور (پاکستان امیج) جسٹس عابد عزیز شیخ نے بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ کے ججز لاونج میں ہوئی جہاں جسٹس شاہد کریم نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی، جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس طارق سلیم شیخ موجود …

Read More »

پنجاب میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے 12 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھاربارشوں کے امکانات ہیں،راولپنڈی107ملی میٹر،لاہور25،فیصل آباد21 اورساہیوال میں 11ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔ جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نالا لئی کی سطح پھر بڑھنے لگی، جس کے بعد …

Read More »

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا کل لاہور میں دھرنے کا اعلان

لاہور (پاکستان امیج ) جماعت اسلامی نے بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف کل 11 اگست کو لاہور میں وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کال پر لاہور میں بجلی کے بلوں میں اضافہ کیخلاف کل …

Read More »

مریم نوازشریف نے میانوالی جیل کے سپرٹینڈنٹ کو معطل کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پراختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی کومعطل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مریم نواز نے چار سپریٹینڈنٹ جیل اور دو ڈپٹی سپرٹنڈنٹس کے نام بلیک لسٹ میں شامل کرکے انکوائری شروع کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔وزیراعلی نے انکوائری رپورٹ ایک ماہ میں مکمل …

Read More »

کراچی: گیسٹ ہاﺅس میں خاتون کے تنازع پر فائرنگ ، دو افراد قتل،دوزخمی

کراچی (پاکستان امیج )کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں گیسٹ ہاﺅس میں فائرنگ سے دو افراد قتل اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گیسٹ ہاﺅس میں مقتول عبدالسلام، زخمی عاصم اورآصف پہلے سے موجود تھے بعد میں مقتول ناصر باہرسے ایک شخص کے ہمراہ گیسٹ ہاﺅس پہنچا اور آنے والے شخص نے عبدالسلام سے گفتگوشروع کی اورایک خاتون سے متعلق تلخ …

Read More »

اگلا ایجنڈا پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلانا ہے:حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا اگلا ایجنڈا پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلانا ہے، حکمران بتائیں 19سال کے عرصے میں آئی ایم ایف کے ساتھ کتنے معاہدے ہوئے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چاہتی تھی کہ زبانی …

Read More »

راولپنڈی: موسلادھار بارش کی وجہ سے نالہ لئی کی سطح بلند،پانی گھروں میں داخل،رین ایمرجنسی نافد

راولپنڈی (پاکستان امیج) جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نالہ لئی کی سطح پھر بڑھنے لگی، جس کے بعد متعلقہ اداروں اور آبادیوں کے لئے الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیدپور پر 65 ملی میٹر ، گولڑہ پر 51 ملی میٹر، پی بوکڑہ 110 ملی میٹر بارش ہو چکی ہے۔ اسی طرح کچہری کے علاقے …

Read More »