وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے گھر پہنچ گئیں

میاں چنوں(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے آبائی گھر پہنچ گئیں،وزیراعلیٰ پنجاب بذریعہ ہیلی کاپٹر ارشد ندیم کے گاؤں پہنچیں۔

تفٖصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کررکھا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فخر پاکستان کی ملک کیلئے خدمات کے اعتراف میں انہیں 10کروڑ روپے کا چیک پیش کریں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *