اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس 27اگست کو سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہراور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیئے،سماعت میں پی ٹی آئی وکلا تحریری جواب پر دلائل دیں گے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image