پاکستان

گورنر سٹیٹ بینک کتنی تنخواہ اور کیا مراعات لیتے ہیں؟تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کی تنخواہ اور لی جانے والی مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کو بتا دیاگیا موجودہ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی ماہانہ تنخواہ 40لاکھ روپے جبکہ دیگر مراعات الگ ہیں، سابقہ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی تنخواہ 25 لاکھ روپے تھی۔یہ انکشاف …

Read More »

بدعنوانی کے خاتمے کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بلکہ بیڈ گورننس کمیٹی ہے

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے سابق وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل خان نے خود پر لگائے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کے خاتمے کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بلکہ بیڈ گورننس کمیٹی ہے۔ برطرف صوبائی وزیر شکیل خان کا کہنا تھا کہ مجھ پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، …

Read More »

پاکستان کے حالات پڑھے لکھے جاہلوں نے خراب کئے ،حافظ نعیم الرحمان

لاہور(پاکستان امیج)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ پاکستان کے حالات پڑھے لکھے جاہلوں نے خراب کئے ، 74فیصد نوجوان کہتے ہیں پاکستان میں نہیں رہنا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے زیراہتمام میٹرک پوزیشن ہولڈرز طلبا کے اعزاز میں یوتھ ٹیلنٹ ایوارڈز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ 100میگاواٹ کے پلانٹ کوکاغذات میں 150میگاواٹ …

Read More »

ذلفی بخاری کی 1340 کنال اراضی ضبط کرنے کیلئے نیب متحرک،احتساب عدالت سے اجازت طلب

راولپنڈی (پاکستان امیج)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے ذلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لئے احتساب عدالت میں دائر درخواست میں مو¿قف اپنایا گیا ہے کہ ذلفی بخاری عدالت سے اشتہاری قرار دیے جا چکے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعے پر معافی تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، احسن اقبال

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9 مئی کے واقعات پر معافی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا …

Read More »

عمران خان ہر پیشی پر پریس کانفرنس کرتے ہیں روکا جائے تو کہتے ہیں کہ ؟ رانا ثناء اللہ کھل کر بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج)وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم جیل میں کسی کے ساتھ سختیاں بڑھانے کی ہدایت نہیں کرسکتے ۔اگر اس قسم کی کوئی صورتحال ہے تو اس کو دور کیا جائے گا۔ عمران خان ہر پیشی پر وہاں پریس کانفرنس کرتے ہیں اگر روکا جائے تو کہتے ہیں کہ سختیاں بڑھا دی گئی …

Read More »

پچھلی تین چار پیشیوں سے بانی پی ٹی آئی سے کیسا سلوک کیا جا رہا ہے ؟ علی محمد خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

کراچی ( پاکستان امیج)پچھلی تین چار پیشیوں سے بانی پی ٹی آئی سے کیسا سلوک کیا جا رہا ہے ۔۔۔؟سینئر رہنما تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔ علی محمد خان نےکہا ہے کہ پچھلی تین چار پیشیوں سے بانی پی ٹی آئی پر پہلے سے زیادہ سختیاں کی جارہی ہیں۔ …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے …

Read More »

کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو تیسرے روز بھی نہ نکالا جاسکا

دیر بالا (پاکستان امیج )خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا کے سیاحتی مقام کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاح تیسرے روز بھی نہ نکل سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر فوکل پرسن شاہد علی کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں سیاحوں کو ایک ہوٹل میں اکٹھا کیا گیا ہے، آج کوشش کی جارہی ہے کہ سیاحوں کو باحفاظت نکال سکیں۔شاہد علی کے مطابق جہازبانڈہ …

Read More »

نشئی شوہر اور سسرالیوں کا بہو پر تشدد، چھت سے نیچے پھینک دیا

لاہور(پاکستان امیج )لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو مبینہ طور پر تشدد کرکے چھت سے نیچے پھینک دیا۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے شادباغ میں پیش آیا جہاں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کرکے اسے چھت سے نیچے پھینک دیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کے بعد متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں کوٹ …

Read More »