کراچی(پاکستان امیج)دوحہ سے کراچی آنیوالی قطرائیرویز کی پرواز QR610 کی لینڈنگ کی کوشش کامیاب نہ ہونے پر بالآخرمسقط ڈائیورٹ کردیاگیا جہاں مسقط ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہو نیو الی طوفانی بارش کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر آنے والی غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے کا رخ مسقط ایئرپورٹ کی طرف …
Read More »پاکستان
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے ان پڑھ افراد سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا
لاہور(پاکستان امیج) ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے پنجاب میں ان پڑھ افراد کا کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہورکے مطابق ٹریفک اشاروں سے متعلق ٹیسٹ کمپیوٹرائزڈ ہونے کے باعث غیر تعلیم یافتہ افراد فیل ہوجاتے تھے۔ ان پڑھ افراد اب کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ دے سکیں گے۔ سینٹر انچارج …
Read More »ہماری سپیکر قومی اسمبلی سے کسی بھی مذاکراتی عمل پر گفتگو نہیں ہوئی،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہماری سپیکر قومی اسمبلی سے کسی بھی مذاکراتی عمل پر گفتگو نہیں ہوئی،کوئی پی ٹی آئی رکن اسمبلی لیگی قیادت یا رہنماؤں سے مذاکرات کیلئے رابطے میں نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی سینئر قیادت نے ن لیگ …
Read More »ہمیں آپ سے بات کرنے کا کوئی شوق نہیں: عظمیٰ بخاری کا اسد قیصر کے بیان پر ردعمل
لاہور (پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اسد قیصر کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ سے بات کرنے کا کوئی شوق نہیں۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جیل میں آپ کے چور، بددیانت اور کرپٹ لیڈر ہیں لہٰذا مذاکرات اور پاوں پکڑنے کی ضرورت آپ کو ہے، ہمیں …
Read More »پنجاب میں کم آمدن والے افراد کا اپنی چھت کا خواب پورا کرینگے:مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کم آمدن والے لوگوں کے اپنی چھت کے خواب کو پورا کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے “اخوت” کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی،وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی سربراہی میں اخوت کی سماجی خدمات کو سراہا جبکہ ڈاکٹر …
Read More »سید علی گیلانی بھارتی بربریت کے سامنے آہنی دیوار بن کر کھڑے رہے: بلاول بھٹو
کراچی (پاکستان امیج ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی مرحوم بھارتی بربریت کے سامنے آہنی دیوار بن کر کھڑے رہے۔ سید علی گیلانی مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی مرحوم کو ان کی تیسری …
Read More »ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،قیمت فی کلوگرام 243 روپے 99 پیسے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت 243 روپے 99 پیسے …
Read More »مشعال یوسفزئی سے قلمدان کیوں اور کس کے کہنے پر واپس لیا گیا؟اندرونی کہانی سامنے آ گئی
پشاور(پاکستان امیج)مشعال یوسفزئی سے مشیر سماجی بہبود کا قلمدان واپس کیوں اور کس کے کہنے پر لیا گیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مشعال کے پارٹی کے مرکزی معاملات میں مداخلت پر اعتراض ہے،پارٹی کے سینئر رہنما نے ’’ڈی نوٹیفائی مشعال‘‘کا میسج علی امین کو بھیجا،سینئر …
Read More »قیدوبند کی صعوبتیں بھی سید علی گیلانی کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں: صدر ،وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیدو بند کی صعوبتیں بھی عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں۔ مرحوم سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جموں و …
Read More »نواز شریف کا بڑا سیاسی فیصلہ، عوام کو ریلیف دینے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں ، حکومتوں اور اداروں کو مل کر فیصلے کرنے کی تجویز پیش کردی
لاہور (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،عوام کو ریلیف دینے کے لئے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں ، حکومتوں اور اداروں کو مل کر فیصلے کرنے کی تجویز پیش کردی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ نواز شریف کی زیر …
Read More »
Pakistan Image