اسلام آباد (پاکستان امیج )گھریلوصارفین کیلئے14روپے فی یونٹ ریلیف کیلئے آیئسکونے صارفین کو بلوں کی ترسیل شروع کردی۔ آیئسکو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریلیف اگست اورستمبر 2024 کے بجلی بلوں میں دیا جائےگا، وہ گھریلوصارفین جن کامنظورشدہ لوڈ 5 کلو واٹ تک ہے مستفید ہوں گے،اگست اورستمبرمیں استعمال شدہ یونٹس کی حد 201 سے 500 تک ہے۔ …
Read More »پاکستان
ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کاخوف کریں،چیف جسٹس پاکستان کے بے بنیاد مقدمہ بازی پر اہم ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کاخوف کریں،ایسی من گھڑت مقدمہ بازی کے باعث عدالتوں کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جائیداد کی تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، …
Read More »تنخواہ دارطبقے پرٹیکس لگادیا، آئی پی پیزکو سب معاف ہے : حافظ نعیم الرحمان
لاہور ( پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگادیا،آئی پی پیز کو سب معاف ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ ہم اس ماہ 50لاکھ افراد کواپنی مہم کا ممبر بنائیں گے، ہم کروڑوں کی تعداد میں لوگوں سے …
Read More »’’شہبازشریف کسی صورت نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے کیونکہ ۔۔‘‘ بیرسٹر سیف کا بڑا دعویٰ
اسلام آباد (پاکستان امیج )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے، آصف زرداری بھائیوں کی لڑائی میں ڈگڈگی بجانے والے کا کردار ادا کر …
Read More »پرویز الٰہی کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی ، راسخ الہی اور زارا الہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف درخواستوں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی ،راسخ الہی اور زارا الہی کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے معاملے …
Read More »حکومت کی بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی کوشش لیکن مسئلہ کیا آ رہاہے ؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی حکومت نے بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا ایک پلان تیار کر کے آئی ایم ایف سے شیئرکردیا ہے لیکن عالمی مالیاتی ادارے نے ابھی تک اس کی توثیق نہیں کی بلکہ اس کی مزید تفصیلات مانگ لی ہیں۔اس منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں …
Read More »پنجاب پولیس کو شاباش، ایک بار پھر دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا: وزیر داخلہ
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ محسن نقوی نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا …
Read More »نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کوئی بات نہیں ہوئی : خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 75 سال سے فیصلے کرنے والی بیورو کریسی اور عدلیہ کو بھی جوابدہ ہونا ہوگا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی صدارت میں گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں سیاسی معاملات پر کوئی گفتگو …
Read More »پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں،یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی مفاد میں تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کے آپس میں مذاکرات ہونے چاہئیں، اس وقت وزیراعظم شہبازشریف کو سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کی …
Read More »برطانوی جریدے گارڈین نے بھی عمران خان کو آئینہ دکھا دیا ہے،بیرسٹر عقیل
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے قانون بیرسٹر عقیل کا کہنا ہے کہ برطانوی جریدے گارڈین نے بھی عمران خان کو آئینہ دکھا دیا ہے،بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ طالبان کو سپورٹ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کہتے رہے ہیں کہ طالبان سے مذاکرات کئے جائیں،بانی پی ٹی آئی کے دور حکومت …
Read More »
Pakistan Image