پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا 9مئی کیسز میں ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9مئی کیسز میں ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل عزیر کرامت بھنڈاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ اور وفاق کو درخواست میں فریق بنایا گیا، درخواست میں استدعا …

Read More »

آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، میری معذرت قبول کرلیں،فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی کی استدعا کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں معافی کی استدعا کردی، کمیشن کے سامنے فوادچودھری نے کہاکہ آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، میری معذرت قبول کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل جی ونیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار …

Read More »

دوران حراست ملزم کی موت: نارووال پولیس نے واقعے کو خودکشی قرار دے دیا

نارووال(پاکستان امیج)نارووال کے شاہ غریب پولیس سٹیشن میں زیر حراست مشتبہ ملزم کی تشدد سے موت پر پولیس نے واقعے کو خودکشی قرار دیتے ہوئے کوتاہی برتنے پر 2 حکام کے خلاف کیس رجسٹر کرلیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کاڈیالہ گاوں کے رہائشی مشتاق احمد کے بیٹے محمد فاروق کو موٹرسائیکل چوری کے الزام میں پولیس نے …

Read More »

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔ اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ 9 مئی ختم ہوا تو ان کی حکومت اور سیاست دونوں ختم ہوجائیں …

Read More »

عام انتخابات کیلئے لگائے گئے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ طلب کر لی گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے لگائے گئے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اور ضلعی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔ عام انتخابات کیلئے ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے تھے اور الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز …

Read More »

سندھ حکومت کا کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45 واں اجلاس ہوا جس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی ) سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ بلدیات کو …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان مدت ملازمت میں کسی قسم کی توسیع نہیں چاہتے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان مدت ملازمت میں کسی قسم کی توسیع نہیں چاہتے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن میٹنگ کے بعد مجھ سے بات کی،چیف جسٹس نے صاف کہا تھاتوسیع میں دلچسپی نہیں رکھتے،وزیر قانون نے کہاکہ چیف جسٹس …

Read More »

نیا توشہ خانہ کیس ؛نیب کی جوڈیشل ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد

راولپنڈی (پاکستان امیج)احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جوڈیشل ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16ستمبر تک توسیع کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ …

Read More »

آپ دیکھتے ہیں پنجاب میں فوڈ اتھارٹی کتنی فعال ہے،یہاں یہ لوگ بیٹھے ڈیسک توڑ رہے ہیں،سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس

کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ میں زیرزمین پانی کے ٹیرف سے متعلق نجی کمپنی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس امجد سہتو نے کہاکہ آپ دیکھتے ہیں پنجاب میں فوڈ اتھارٹی کتنی فعال ہے،یہاں یہ لوگ بیٹھے ڈیسک توڑ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں زیرزمین پانی کے ٹیرف سے متعلق نجی کمپنی کی …

Read More »

شوہر اور سسرال کے ہاتھوں خاتون پر تشدد کا واقعہ، چئیرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی خاتون کی عیادت کیلیےجنرل ہسپتال پہنچ گئیں

لاہور(پاکستان امیج) شادباغ میں شوہر اور سسرال کے ہاتھوں خاتون پر تشدد کا واقعہ، چئیرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے جنرل ہسپتال میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ حنا پرویز بٹ نے اس موقع پر کہا کہ اس قسم کے بہیمانہ واقعات پر سخت تشویش ہے، واقعہ میں …

Read More »