کراچی(پاکستان امیج) محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے سیکرٹری کالج ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کے دوروں کے موقع پر اجرک، سندھی ٹوپی، گلدستے، یادگاری اشیاء اور دیگر ہر قسم کے تحائف پیش کرنے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے 6 اگست 2026 کو جاری مراسلے میں ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ، کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، شہید بینظیرآباد، سکھر اور …
Read More »پاکستان
حج 2027 کیلئے درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حج 2027 کے لیے درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کے طریقہ کارکو حتمی شکل دے دی گئی ۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کی درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگی۔بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی درخواستیں دے سکیں گے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج اخراجات دو مساوی …
Read More »کراچی کے ٹاپ 10 کالجوں میں صرف 7 سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو داخلہ مل سکا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے سرکاری اسکولوں کے معیارِ تعلیم اور ان کے طلبہ کی شہر کے نمایاں سرکاری کالجوں تک رسائی کے حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق شہر کے ٹاپ 10 سرکاری کالجوں میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی بھاری اکثریت نجی اسکولوں سے میٹرک کرنے والوں کی …
Read More »میر رضا کیس میں ثابت ہو رہا ہے کہ پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا: خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے میر رضا کیس میں حکومت سندھ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا جس طرح کے نتائج سامنے آ رہے ہیں اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔ سوشل میڈیا پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ کا ایک کلپ ری پوسٹ کرتے ہوئے خواجہ آصف نے …
Read More »کاروباری ہفتے کا پہلا روز! جانیے پیر 10 اگست 2026 کو فی تولہ سونا کتنے میں ہے دستیاب
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز پیر 10 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز ہفتہ وار تعطیل کے باعث گولڈ ریٹس جاری نہیں کیے گئے تھے تاہم آج سہ پہر 3 بجے تک سونے اور چاندی کی نئی قیمتوں کا تعین …
Read More »ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ، وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کو خراجِ تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملکی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اس حوالے سے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2026ء میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر کی آمد ہوئی۔ نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بہ سال 13.0 …
Read More »جشنِ آزادی؛ آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری، بلوچ عوام کی پاکستان سے محبت اجاگر
راولپنڈی (پاکستان امیج)آئی ایس پی آر نے جشنِ آزادی کی مناسبت سے براہوی زبان میں ایک نیا اور پرکشش ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ اس خصوصی ملی نغمے کو معروف گلوکار اختر چنال نے اپنے مخصوص اور مسحور کن انداز میں گا کر اسے انتہائی دلکش بنا دیا ہے۔ نغمے کے بول اور موسیقی براہوی ثقافت کی عکاسی کرتے …
Read More »ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد میں دیا جانے والا سہ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ؛ ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر اور وزیراعظم کو نوٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نا ہونے کے تنازع پر وزیر اعظم اور صدر کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری منظوری نا ہونے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کیے گئے۔ عدالت نے وزارت قانون …
Read More »آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، 4 حلقوں میں پولنگ جاری
میرپور(پاکستان امیج) آزاد کشمیر: آزاد کشمیر میں تیسرے مرحلے کے لیے انتخابی دنگل کا آغاز ہوگیا، قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے اس مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے اضلاع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تیسرے مرحلے کے اس انتخابات کے لیے تمام انتظامات مکمل …
Read More »
Pakistan Image