پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے ارکان کی گرفتاریاں،سپیکر قومی اسمبلی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاریوں کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق 4رکنی کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل سیکرٹری افتخار احمد کریں گے،کمیٹی میں جوائنٹ سیکرٹریز ارشد علی خان اور رضوان اللہ شامل ہیں،قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز راجہ فرحت عباس بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *