اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور سیاسی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ّج کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اہم قانون سازی کے موڈ میں نظر آرہی ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے رواں اجلاس میں بہت سے بل پیش …
Read More »پاکستان
وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلیے ماڈل پلان پیش کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں …
Read More »عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سِپرا نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں شعیب شاہین کی ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض …
Read More »انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے شیر افضل مروت اور شیخ وقاص اکرم کی درخواست ضمانت سننے سے معذرت کر لی
اسلام آباد (پاکستان امیج )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکین اسمبلی شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور احمد چھٹہ کی درخواست ضمانت سننے سے معذرت کرلی ہے ۔ شیر افضل مروت، شعیب شاہین، شیخ وقاص اکرم، زین قریشی اور دیگر کی درخواست ضمانت پر انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہرعباس …
Read More »آصف زرداری کے پاس جیل میں اے سی یا فریج نہیں تھا، بختاوربھٹو
اسلام آباد (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کے ایک بیان پر ردِ عمل میں بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کے والد صدر آصف زرداری جب جیل میں تھے تو انہیں نہ ہی ایئرکنڈیشن کی سہولت میسر تھی، نہ ہی انسولین رکھنے کےلیے فریج دستیاب تھا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف زرداری پر ہیروں کی انگوٹھیاں …
Read More »کے پی میں گورنر راج لگا تو معاملہ ہاتھ سے نکل جائے گا: فواد چودھری
لاہور (پاکستان امیج ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا سوچنا بھی نہیں چاہئے، اگر گورنر راج لگایا تو معاملہ ہاتھ سے نکل جائے گا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ پوری پارلیمنٹ جعلی ہے، 18 سیٹوں کے …
Read More »حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے : حافظ نعیم الرحمان
کراچی (پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ موجودہ حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کو ججز کی عمر سے متعلق بڑے واضح الفاظ میں اپنا مو¿قف دینا چاہئے تھا، جب ججز کے بارے میں پتہ چلے کہ یہ …
Read More »قانون بنانا پارلیمنٹ کاکام ، نمبرزپورے ہونگے تو بل پاس ہوگا: چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کاکہنا ہے کہ قانون بنانا پارلیمنٹ کاکام ہے ، نمبرزپورے ہونگے تو ہی بل پاس ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ یہ بل پاس ہورہا ہے،یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، بل میں ریفارمز کی بات ہے …
Read More »عدالتی اصلاحات سے متعلق ترمیم کی منظوری کا معاملہ، شہبازشریف نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) عدالتی اصلاحات کی منظوری کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف نے ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا اور تمام اراکین پارلیمنٹ کو پیر تک اسلام آباد میں ہی رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات پر پیکیج اور پارلیمان سے …
Read More »علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج )عدالت نے علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کی، جس میں علی امین گنڈا پور کے وکیل راجا ظہور الحسن ایڈووکیٹ عدالت پیش …
Read More »
Pakistan Image