اسلام آباد (پاکستان امیج ) ڈپٹی وزیراعظم و سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاوس …
Read More »پاکستان
سپیکر سے ملاقات طے، تحریک انصاف کےارکان اسمبلی 3 بجے ملیں گے
اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات طے پاگئی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی 3 بجے سپیکر سے چیمبر میں ملاقات کریں گے، ملاقات میں تحریک انصاف آئینی ترامیم سے متعلق اپنے تحفظات سپیکر کو پیش کرے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوری ٰسے مشاورت کیلئے وقت مانگاتھا،مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر آج جے یو آئی کی مجلس شوریٰ سے مشاورت کرینگے،ذرائع کا مزید کہناتھا کہ مولانا …
Read More »افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ ہے: سابق وزیر خارجہ
اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر کا علی امین گنڈا پور کے حوالے سے کہنا تھا جن کو لگتا …
Read More »ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر میں اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد اور گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ’’ایکسپلوریشن اور پروڈکشن‘‘ میں نئی دریافتوں کے ذریعے تیل کے ذخائر 10 سال اور گیس کے ذخائر 17 سال …
Read More »وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم کے ہمراہ جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم سے متعلق مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کیا، جس پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس آئینی مسودہ آ جائے …
Read More »پنک سالٹ کی برآمد پر پابندی کا حکم،ملکی ذخائرکوڑیوں کے بھاؤ نہیں بکنے دیں گے: وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور( پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنک سالٹ کی ایکسپورٹ پر پیش رفت کے لیے جامع پلان طلب کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے خام پنک سالٹ کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا ہے اور کان کن ورکروں کی سیفٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی …
Read More »شیر افضل مروت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )اسلام آبادہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کی کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتاری روک دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس سمن رفعت امتیاز نے شیرافضل مروت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت …
Read More »مردان : پیر خانے میں آگ لگ گئی، 5افراد جھلس کرجاں بحق
مردان ( پاکستان امیج ) رستم باغ جبران کے قریب پیر خانے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جا ں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 فائر فائٹرز ٹیم نے کافی محنت کے بعد آگ پر قابو پا یا ، ریسکیو نے تمام جاں بحق افراد کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا …
Read More »پاور شیئرنگ کا معاملہ: پنجاب حکومت پیپلزپارٹی کے مطالبات پرتحفظات کا شکار
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب میں پاور شیئر نگ کے معاملے پر پنجاب حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کے مطالبات پر تحفظات کا شکار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا پاور شیئرنگ سے متعلق اگلا اجلاس وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس میں ن لیگ کی طرف سے اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ اور …
Read More »
Pakistan Image