پاکستان

کراچی:ایک ہی دن منکی پاکس کے تین کیس سامنے آگئے

کراچی (پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ پر ایک ہی دن میں منکی پاکس کے 3مشتبہ کیس سامنے آگئے۔ جدہ اور دبئی سے آنے والے مسافروں میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی ہیں۔ مسافروں میں دو مردوں سمیت ایک خاتون بھی شامل ہے۔جدہ سے آنے والی 32 سالہ خاتون میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں جبکہ 18 سالہ نوجوان منکی پاکس …

Read More »

پشاور میں ٹریفک اہلکاروں کی شہریوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پشاور(پاکستان امیج) پشاور میں خیبر روڈ پر ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد کیا گیا جس ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واقعے کا علم ہوتے ہی ایس ایس پی ٹریفک نے رپورٹ طلب کر لی۔ وائرل فوٹیج میں ٹریفک اہلکاروں کو شہریوں پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ٹریفک پولیس اہلکار …

Read More »

پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے،مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے جمہوریت ناگزیر ہے۔ عالمی یومِ جمہوریت پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ جمہوریت زندہ باد، پاکستان پائندہ آباد، جمہوریت کے تحفظ کیلئے محمد نواز شریف سمیت تمام جمہور پسند رہنماں کی قربانیوں کو خراج تحسین …

Read More »

پی ٹی آئی نے سینیٹ وقومی اسمبلی میں اراکین کے ووٹ روکنے سے متعلق دستاویز جمع کرادیں

اسلام آ باد (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپنے اراکین اسمبلی کے ووٹ روکنے سے متعلق دستاویز جمع کرادیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اراکین سینٹ اور قومی اسمبلی کی دستاویزات آرٹیکل 63 اے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی جمع کروائی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی نے اراکین سینٹ و …

Read More »

کوشش ہے وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں: خورشید شاہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ وہ ترامیم لائیں جن پرساری جماعتیں متفق ہوں۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران کو حل کرنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، پارلیمنٹ، اداروں …

Read More »

آئینی ترامیم کیلئے ہمارے پاس مطلوبہ ارکان پورے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مطلوبہ ارکان پورے ہیں، آئینی ترامیم آج ہی پارلیمنٹ میں لائی جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن یہ کہہ دے کہ آج ہمیں شکست ہونی ہے، تو پھر تو ان کے پلے کچھ نہیں …

Read More »

ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا۔ ن لیگی وفد نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں آئینی ترمیم پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے بعد صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ …

Read More »

وفاقی کابینہ آج آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے گی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اتوار کو طلب کرلیا جس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ بعد ازاں یہ ترامیم قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہونگی۔ گزشتہ رات وزیراعظم آفس میں ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشایے کا اہتمام کیا گیا، ایم کیو ایم، باپ، …

Read More »

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں این ٹی ڈی سی اور سرکاری جنیکوز پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لازمی سروس ایکٹ کے تحت احتجاج اور ہڑتال پر پابندی ہوگی، جسکا مقصد پرائیویٹائزیشن کے دوران ملازمین کے احتجاج سے بچنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکٹ نافذ ہونے کے بعد ملازمین …

Read More »

گوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) ترکمانستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے جبکہ عنقریب ترکمانستان اور پاکستان اسی سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط بھی کرنے والے ہیں۔ پاک چین اقتصادری راہدری (سی پیک) پاکستانی معیشت میں بہت اہم کردار ادا کر رہی ہے جس کے تحت …

Read More »