پاکستان

مجوزہ آئینی ترمیم:سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا جس میں سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی یادگاری قرارداد پیش کی۔قرارداد کے متن کے مطابق 7 ستمبر 1974 …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور بشریٰ کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت سے بریت کی درخواست مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل دائر کی گئی۔بیرسٹر سلمان صفدر اور …

Read More »

جنگل کا قانون چل رہا ہے ، ان لوگوں کو آئینی مسودے کا پتہ نہیں: عالیہ حمزہ نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور ( پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو آئینی مسودے کا نہیں پتہ، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں۔یہاں تو جنگل کا قانون چل رہا ہے۔ “جنگ ” کے مطابق عالیہ حمزہ …

Read More »

سولر پینل کی صنعت میں انقلاب، دو طرف سے توانائی پیدا کرنے والا سولر پینل ایجاد ہوگیا

لاہور پاکستان امیج) سولر پینل نے لوگوں کی زندگیوں میں جہاں آسانی پیدا کی ہے وہیں اب ایک اور سولر پینل کی ایجاد ہوئی ہے جس نے صنعتی شعبوں میں انقلاب پیدا کر دیا۔ آج نیوز کے مطابق گھروں میں عام طور پر روایتی مونوفیشل سولر پینل کی تنصیب کی جاتی ہے جن کی مانگ مارکیٹ میں زیادہ ہے مگر …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی کوشش ہے آئینی ترمیم پر متفقہ فیصلہ ہو، بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں آئین سازی کیلئے کم ازکم اتفاق رائے بناناپڑتا ہے، مولانا فضل الرحمان کافی چیزوں پر راضی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان چاہتے ہیں اٹھارویں ترمیم کی طرح مجوزہ آئینی ترامیم پربھی اتفاق رائے ہو۔ان …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ حکومت سے واضح موقف طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں،اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے واضح موقف طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،نمائندہ وزارت …

Read More »

مشعال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنیکا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخواکابینہ میں ایک بار پھرردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ سابق مشیر مشعال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جائےگا، مشعال یوسفزئی کو بطور معاون خصوصی کابینہ میں شامل کیا جائے گا، مشعال یوسفزئی کی سمری گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کردی گئی ،مشعال یوسفزئی کو ڈی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے سے جواب طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے 18ستمبر کو جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل سمانیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی،وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ 9ستمبر کو احتساب عدالت نے کیس منتقلی …

Read More »

شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے سب …

Read More »

حکومت نے وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس بھی موخر کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس بھی موخر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اجلاس میں آئینی ترامیم کی منظوری دی جانی تھی،مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر کابینہ اجلاس ملتوی کیاگیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم آج بھی پیش نہ ہونے کاامکان ہے،قومی اسمبلی میں آج معمول …

Read More »