آئینی ترامیم میں ناکامی؛سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکماقرار دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئینی ترامیم میں ناکامی پر سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صحافی کے سوال ’’دو دن کی ہلچل کے باوجود آئینی ترمیم نہیں ہو سکی؟‘‘کے جواب میں فیصل واوڈا نے کہاکہ نااہل اور نکموں سے یہی امید کی جا سکتی ہے،سیاست کے چیمپئن آ رہے ہیں پوچھ لیں کیا کیا انہوں نے؟

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *