لاہور(پاکستان امیج ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس کی سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے کی عدم پیشی پر انہیں ٹریول ہسٹری سمیت طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور عظمیٰ بخاری …
Read More »پاکستان
حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرینگے، سپریم کورٹ،خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں کپڑوں کی پیکنگ کیلئے بیرون ملک سے منگوائے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف اپیلوں پر سماعت …
Read More »پاکستان کے عوام دوبارہ پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے نہیں ہوں گے،بیرسٹر دانیال چودھری
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چودھری نے کہاہے کہ کل لاہور کے لوگوں نے پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہونے سے انکار کردیا،یہ پاکستان کے پہلے خیرخواہ تھے نہ ہی اب ہو سکتے ہیں،لوگوں کے ایک ٹولے کو انہوں نے گمراہ کیا ہوا ہے، پاکستان کے عوام دوبارہ ان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے۔ نجی …
Read More »بڑھکیں مارنے والوں کی جلسے میں سیاسی اوقات سامنے آگئی: مریم اورنگزیب
لاہور( پاکستان امیج) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بڑھکیں مارنے والوں کی جلسے میں سیاسی اوقات سامنے آگئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پورا دن وزیر اعلیٰ کے پی کو ڈھونڈا جا رہا تھا، تمام راستے کھلے تھے اس کے باوجود علی امین گنڈاپور لاہور کیوں نہیں …
Read More »لاہور میں طالب علم کی پٹائی کرنے پر سکول پرنسپل گرفتار، مقدمہ درج
لاہور(پاکستان امیج)فیکٹری ایریا کی حدود میں طالب علم پر تشدد کرنے پر اسکول پرنسپل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر فیکٹری ایریا پولیس نے 15 کی کال پر فوری کارروائی کی۔ متاثرہ شہری کے والد راحیل انور کی مدعیت میں نامزد ملزم …
Read More »شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے لیے گورنر سٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے گورنر سٹیٹ بینک کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کمرشل، اسلامی بینکوں کے شوگر ملوں کو دیئے قرضوں کی …
Read More »علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع
راولپنڈی(پاکستان امیج)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے علی وزیر کے خلاف تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پی ٹی ایم رہنما علی وزیر اڈیالہ جیل راولپنڈی میں نظر بند ہیں، …
Read More »تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ، شیر افضل مروت کی عدم شرکت، وجہ سامنے آ گئی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے لاہور میں جلسہ میں رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی عدم شرکت کی وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بانی عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کی جانب سے لاہور کے علاقے کاہنہ میں جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی، جلسے …
Read More »راولپنڈی؛ بھائی کو درانتی کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی(پاکستان امیج) واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل اپنے سگے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نادر خان نے درانتی کے وار سے اپنے بھائی جاوید کو قتل کیا تھا۔واقعے کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا جبکہ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے ہیومن …
Read More »مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججزکی وضاحت پر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالوں پرجواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے 14 ستمبرکو اکثریتی ججزکی وضاحت پرجواب مانگا اور رجسٹرار سپریم کورٹ سے جواب طلب کئے۔ ذرائع نے بتایاکہ چیف جسٹس نے سوال کیا کہ الیکشن کمیشن اور …
Read More »
Pakistan Image