اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی امیدواروں کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت کی استدعا کردی۔ سما ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4رکنی بنچ نے سماعت کی،پی ٹی آئی امیدواروں کے وکیل …
Read More »پاکستان
مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن نے ایک پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے متفرق درخواست دائر کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ …
Read More »چیئرمین ایچ ای سی کی دوبارہ تعیناتی کیخلاف درخواست،وزیراعظم کو نوٹس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی دوبارہ تعیناتی کیخلاف درخواست پروزیراعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹس جاری کردیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے وفاق اور چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کو بھی نوٹس جاری کر دیئے،عدالت نے فریقین سے یکم اکتوبر جواب طلب کرلیا۔ اسلامیہ کالج پشاور کے ایسوسی …
Read More »لاہور میں معروف ٹک ٹاکر ’ نانی والا ‘ کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کے معروف ترین ٹک ٹاکر ’ ندیم نانی والا ‘ کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ ڈیفنس کے مین …
Read More »پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(پاکستان امیج)پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چودھری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آرڈیننس کا اجرا پارلیمانی جمہوریت کیخلاف ہے،سپریم کورٹ بھی قرار دے چکی آرڈیننس صرف ہنگامی حالات میں جاری ہو سکتا ہے،درخواست …
Read More »پی آئی اے کا مسافر طیارہ اچانک 26 ہزار فلٹ نیچے آ گیا لیکن پھر پائلٹ نے کیا کیا ؟ حیران کن انکشاف
کراچی(پاکستان امیج )پی آئی اے کی دبئی کی پرواز کو اس وقت ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑا جب طیارہ 6 منٹ میں 26 ہزار فٹ نیچے آ گیا اور پائلٹ کو ایک گھنٹے تک انتہائی نچلی پرواز کرنا پڑی ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ہنگامی صورتحال مسقط کے قریب پیش آئی، پرواز پی کے 213 رات …
Read More »پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور دیگر کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔ سما ٹی وی کے مطابق جسٹس شمس محمود نے پرویز الٰہی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، سرکاری وکیل نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی، رپورٹ کے مطابق پرویز الٰہی کا نام …
Read More »خوشخبری، سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے …
Read More »کسی ملک سے مذاکرات کرنامرکزی حکومت کا اختیار ،وزیراعلیٰ کو اپنے اختیارات کا بھی پتہ نہیں،امیر مقام
پشاور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر امیر مقام نے کہاہے کہ کسی ملک سے مذاکرات کرنامرکزی حکومت کا اختیار ہے،وزیراعلیٰ کو اپنے اختیارات کا بھی پتہ نہیں ہے،خیبرپختونخوا حکومت کے پاس کوئی متبادل پلان نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امیر مقام کا کہناتھا کہ خیبرپختونخوا میں تیسری بار ایک ہی جماعت کی حکومت ہے،گڈ گورننس اور عوام کی …
Read More »پی ٹی آئی کا 29 ستمبر کو میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان
پشاور (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف نے 29 ستمبر کو میانوالی میں جلسے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 29 ستمبر کو اتوار کے روز میانوالی میں جلسہ کریں گے، حکومت کی جانب سے ہمیں جلسوں کیلئے این او سی نہیں ملتا، این او سی …
Read More »
Pakistan Image